Seerat Conference
سی۔ایم۔پی۔ہائی اسکول مسکین باغ خانیار کی جانب سے جلسہ سیٖرت النبیؐ کا انعقاد
بعنوان
’’رسول اللہؐ کی حیاتِ طیّبہ اور موجودہ انسان‘‘
ادارہ کی طرف سے محترم جناب جی۔این۔وار صاحب صدر پرایویٹ اسکول ایسوسی ایشن کی زیرِ صدارت ایک سیرتی اِجلاس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس میں باہر سے تشریف لائے ہوئے مُقتدر مہمانانِ گرامی نے بھی شرکت فرمائی ادارہ کے طلباء و طالبات نے مسابقتی طور خوبصورت انداز میں نبؐی کے اخلاق و سیرت اور موجودہ مُسلمانوں کی اخلاقی پستی پر مختلف پیرایوں سے روشنی ڈالی۔حَکم َ حضرات نے بغور مُعاینہ فرمانے کے بعد جن طلباء کو ابتدائی درجات کیلئے منتخب فرمایا وہ ہیں۔